لاہور: خاندان کے 5 افراد کی مبینہ پولیس مقابلوں میں ہلاکت پر تحقیقات شروع مارے جانے والے پانچ افراد میں تین سگے بھائی، بہنوئی اور رشتہ دار شامل تھے
کراچی: بھتہ نہ دینے پر فیکٹری کو نذرِ آتش کرنے کی دھمکی مقدمہ فیکٹری کے سیکیورٹی انچارج کی مدعیت میں نامزد ملزمان کے خلاف درج کرلیا گیا ہے، ذرائع