اسلام آباد: چینی خاتون کی عمارت کی چھت سے کود کر مبینہ خود کشی اسلام آباد پولیس نے چینی خاتون کی لاش اسپتال منتقل کرکے تحقیقات شروع کردیں
کراچی: جمیل چھانگا گروپ کے دو بھتہ خور گرفتار مقابلے کے بعد زخمی حالت میں پکڑے گئے ملزمان سے اسلحہ، موبائل فون اور بھتے کی پرچیاں برآمد