ایبٹ آباد: کاغان کالونی میں گھر سے تین کمسن بچوں کی لاشیں برآمد پولیس کے مطابق والد اوروالدہ بے ہوشی کی حالت میں ملے۔
پتوکی: 2 افراد کا قتل، ملزمان کو دو، دو بار سزائے موت ملزمان نے دو سال قبل سرائے مغل کے رہائشی کشمیر مسیح اور راشد مسیح کو قتل کیا تھا
فیصل آباد: مونگ پھلی اٹھا کر کھانے سے منع کرنے پر ریڑھی بان قتل بغیر پیسے دیے مونگ پھلی اٹھانے سے روکنے پر گاہک نے فائرنگ کر دی
جرائم کراچی: دورانِ واردات ڈاکو اپنے ہی ساتھی کی فائرنگ سے ہلاک ڈاکو کی شناخت 23 سالہ عبداللہ کے نام سے ہوئی
پاکستان کراچی: ڈیفنس میں ڈاکوؤں کی بڑی واردات، لاکھوں کے موبائل فونز لے کر فرار ڈاکو موبائل فون سے بھرا کارٹن لے گئے جس کی مالیت 40 سے 50 لاکھ روپے تھی، پولیس
پاکستان پڑوسی ملک میں بیٹھے بھتہ خور کے مہرے شہر قائد میں سرگرم پڑوسی ملک میں بیٹھا لیاری کا گینگسٹر وصی اللہ لاکھو نیٹ ورک چلا رہا ہے، رواں سال بھتہ خوری کے 89 واقعات رپورٹ
پاکستان اوباڑو: کچے میں پولیس اور رینجرز کا آپریشن جاری، مزید 3 ڈاکو ہلاک چار روزہ مشترکہ کارروائی میں ہلاک ہونے والے ڈاکوئوں کی تعداد 6 ہوگئی، بھاری ہتھیاروں سے فائرنگ کا تبادلہ