ڈمپر نذر آتش کیس: آفاق احمد کو بری کردیا گیا آفاق احمد پر الزام تھا کہ انہوں نے شہر میں ہیوی ٹرانسپورٹ نذر آتش کرنے اور عوام کو اکسانے میں کردار ادا کیا