ایس پی عدیل اکبر کی بیوہ کے لیے خصوصی مراعات: تمام اخراجات حکومت اٹھائے گی تین گن مین، دو ڈرائیور، ایک باورچی، مالی اور ایک سوئیپر بھی تعینات کر دیے گئے