سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بڑی کمی ریکارڈ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ عالمی منڈی میں سونا فی اونس 215 ڈالر سستا ہو کر 4 ہزار 676 ڈالر فی اونس پر آ گیا
پاکستان میں سونے کی قیمت کیسے طے کی جاتی ہے، زیادہ قیمت پر کیسے بیچا جائے؟ سونے کی قیمت کا پورا نظام عالمی منڈی، مقامی اخراجات، وزن، قیراط اور کاریگری سے جڑا ہوا ہے۔