سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ اور پھر اچانک کمی کیوں ہوئی؟ سونے کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافے کے بعد مقامی اور عالمی سطح پر نمایاں کمی سامنے آئی ہے۔
سونے کی قیمت میں اچانک دوبارہ بڑی کمی، سرمایہ کاروں نے سر پکڑ لیے مقامی اور عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ نیچے آ گئے