سونے کی قیمت میں آج بھی ہزاروں روپے اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 37 ڈالراضافے سے فی اونس سونا 4509 ڈالر تک جا پہنچا