ملک میں تیل سپلائی کو ٹرانسپورٹ سے پائپ لائن پر منتقل کرنے کا منصوبہ پلان کے تحت پہلے مرحلے میں فیصل آباد سے ٹھلیاں پائپ لائن بچھائی جائے گی: وزیر پیٹرولیم
دو روز کی تیزی کے بعد سونا سستا، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ عالمی منڈی میں 12 ڈالر سستا ہوکر فی اونس سونا 4444 ڈالر کا ہوگیا