جولائی تا نومبر ترقیاتی منصوبوں پر کتنے ارب خرچ ہوئے؟ تفصیلات آگئیں رواں مالی سال کے 5 ماہ کے ترقیاتی اخراجات کی تفصیلات سامنے آگئیں
سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمت 55 ڈالر کم ہو کر 4478 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے
سال کا آخری ہفتہ، 100 انڈیکس ایک لاکھ 74 ہزار سے اوپر پہنچ گیا مارکیٹ میں یہ تیزی مختلف اہم شعبوں میں خریداری کے رجحان کی وجہ سے آئی: ماہرین