2025 میں سونا خریدنے والوں کی چاندی، سُنار پان بیچنے پر مجبور رواں برس ایک تولہ سونا پورے 2 لاکھ روپے مہنگا ہوا، جس کے باعث زیورات خریدنا عام آدمی کی پہنچ سے باہر ہوگیا