پاکستان میں سونا پھر ہزاروں روپے مہنگا، فی تولہ قیمت میں کتنا اضافہ ہوا؟ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 23 ڈالر اضافے کے ساتھ 4165 ڈالرز فی اونس ہوگئی
کمپٹیشن کمیشن کا سونے کی مارکیٹ ریگولیٹ کرنے کے لیے اتھارٹی کے قیام کا مطالبہ ملکی سونے کی تجارت غیر رسمی چینلز اورغیردستاویزی لین دین کا شکار ہے، کمپٹٰشن کمیشن