حکومت نے آئی ایم ایف کے مطالبے پر بجٹ سے ہٹ کر اخراجات کے آڈٹ کی شرط مان لی دس روزہ بات چیت میں پبلک فنانس مینجمنٹ اور بجٹ سازی میں تبدیلی کے اہداف پر تفصیلی مشاورت کی گئی
حکومت نے سونے کی درآمد و برآمد پر پابندی ختم کر دی سونے کی عالمی تجارت سے متعلق معطل شدہ ایس آر او دوبارہ بحال کر دیا گیا