ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ سونے کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ عالمی سطح پر غیر یقینی صورتحال اور ڈالر کا اتار چڑھاؤ ہے، ماہرین