ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں کمی کردی گئی بجلی کی قیمتوں میں کمی سے صارفین کو 5 ارب روپے سے زائد کا ریلیف ملے گا
فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی، کتنا سستا ہوا؟ 10 گرام سونے کی قیمت تین لاکھ باسٹھ ہزار ایک سو ترانوے روپے ہوگئی