سونے کی قیمتوں میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ عالمی مارکیٹ میں13ڈالرکے اضافے سے فی اونس سونا 4015ڈالر پر پہنچ گیا