پاکستان کی دو دہائیوں بعد سمندر میں تیل اور گیس کی تلاش میں بڑی کامیابی آف شور بڈنگ راؤنڈ میں 23 بلاکس کی کامیاب بولیاں موصول ہوئی ہیں۔
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ، فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی؟ عالمی مارکیٹ میں بھی 53 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 4018 ڈالر پر پہنچ گیا