ایف بی آر کا بڑا اقدام: چینی کی پیداوار کی ڈیجیٹل نگرانی کا نظام نافذ شوگر ملز اب ویڈیو اینالیٹکس سسٹم کے بغیر پیداوارجاری نہیں کر سکیں گی۔
سونا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں 2 دن کے بعد آج پھر مہنگا، فی تولہ قیمت کیا ہوگی؟ عالمی مارکیٹ میں میں فی اونس سونے کی قیمت 35 ڈالر بڑھ کر 3975 ڈالر فی اونس ہوگئی