مسلسل کمی کے بعد سونا پھر چمک اُٹھا، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 18 ڈالر مہنگا ہوکر 4113 ڈالر پر آگیا
اے آئی کا بلبلہ پھوٹنے پر نقصان سے بچنے کے لیے سرمایہ کاروں نے 90 کی دہائی کی ’ڈاٹ کام‘ حکمتِ عملی اپنالی کئی سرمایہ کار اب براہِ راست بڑی اے آئی کمپنیوں میں سرمایہ لگانے کے بجائے اُن صنعتوں پر نظر رکھ رہے ہیں جو ان کمپنیوں کو سہارا دیتی ہیں