ملکی معیشت کے لیے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے اہم خبر آگئی ترسیلات زر میں اضافے سے کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہوا ہے۔
خواتین کے لیے بڑی خبر: پاکستان میں سونا سستا، نئی قیمت کیا ہوگئی؟ عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت فی اونس 17 ڈالر سستا ہو کر 4235 ڈالر پر آگئی
پاکستان میں ٹماٹر اچانک اتنے مہنگے کیوں ہوئے، سستے کب ہوں گے؟ ٹماٹر کے یوں مہنگے ہونے کے پیچھے 5 بڑی وجوہات کار فرما ہیں