سیلاب متاثرہ زرعی کمرشل صارفین کے اگست کے بجلی بل دسمبر تک مؤخر جنوری سے جون تک یہ صارفین قسطوں میں اگست کا بل ادا کریں گے، ذرائع پاور ڈویژن
سونے کے بڑھتے نرخ نے عوام کے ہوش اُڑا دیے، ایک ہی دن میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ عالمی مارکیٹ میں سونا 141 ڈالر مہنگا ہوکر 4358 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا