سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری، فی تولہ 4 لاکھ 6 ہزار سے زائد کا ہوگیا بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونا 37 ڈالر کے اضافے کے بعد 3 ہزار 855 ڈالر پر پہنچ گیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، انڈیکس 1 لاکھ 66ہزار کی سطح پار کرگیا تیزی اس وقت دیکھنے میں آئی جب پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ریزیلیئنس اینڈ سسٹین ایبلٹی فیسلٹی (آر ایس ایف) کے پہلے جائزے کے لیے مذاکرات کا آغاز ہوا