سونے کی اونچی اڑان کو بریک لگ گئی، قیمت میں سیکڑوں روپے کی کمی عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد نئی قیمت کیا ہوگئی؟
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تاریخی تیزی، 100 انڈیکس پہلی بار 1,60,000 کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا کاروباری روز کے دوران 100 انڈیکس میں 800 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔