پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 100انڈیکس ایک لاکھ 58 ہزار 536 کی ریکارڈ سطح پر بند ماہرین کا کہنا ہے کہ اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل بہتری سے سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہو رہا ہے۔