پاکستان میں سونا پھر ہزاروں روپے مہنگا، سونے کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی سونا مہنگا ہونے سے قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔
آٹے کی سپلائی بحال: حکومت اور فلور ملز مالکان میں معاملات طے پاگئے فلور ملز نے مشروط مقدار میں آٹا سپلائی کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی