پاکستان اسٹاک مارکیٹ: 100 انڈیکس ایک لاکھ 54 ہزار پوائنٹس پر بند مارکیٹ میں آج چار سو اناسی کمپنیز کے ایک ارب سات کروڑ شیئرز کے سودے کئے گئے
سونا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں مزید مہنگا ہوگیا، فی تولہ قیمت کتنی ہوگئی؟ عالمی مارکیٹ میں سونا 12 ڈالرز اضافے سے 3 ہزار 552 ڈالرز فی اونس ہوگیا