پاکستان میں سونے کو ’پر‘ لگ گئے، قیمت میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ مقامی اور بین الاقوامی مارکیٹ میں مہنگا ہونے سے سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا، نئی قیمت کیا ہوگی؟ او گرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا، اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگیا