پاکستان میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی، نئی قیمت کیا ہوگی؟ عالمی مارکیٹ میں سونا 36 ڈالر اضافے سے فی اونس 3447 ڈالر ہوگیا
این بی پی کی 2025 کی کارکردگی: آمدن 58 فیصد بڑھ کر 157.1 ارب روپے ہوگئی پہلی ششماہی میں 43.5 ارب روپے کا خالص منافع،مارکیٹ کیپ 1 بلین ڈالر سے تجاوز کر گئے، اسلامی و زرعی بینکاری میں نمایاں پیشرفت