جشن معرکہ حق کے موقع پر 75 روپے کا یادگاری سکہ جاری کردیا گیا سکّہ اسٹیٹ بینک کے فیلڈ دفاتر کے ایکسچینج کاؤنٹرز پر آج سے دستیاب ہے
بٹ کوائن کی اونچی اڑان، قیمت 1 لاکھ 24 ہزار ڈالر سے تجاوز یہ اضافہ امریکہ میں موافق قانون سازی اور امریکی اسٹاک مارکیٹ میں بہتری کے باعث ہوا