پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری
ممکنہ امریکی سرمایہ کاری کی خبریں، اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ بن گیا سرمایہ کاروں کا اعتماد مضبوط کارپوریٹ منافع اور امریکا کی جانب سے پاکستان کے توانائی کے شعبے میں متوقع سرمایہ کاری کی خبروں سے بڑھا، ماہرین