یو اے ای نے 2 ارب ڈالر کے ڈپازٹس رول اوور کردیے، اسٹیٹ بینک نے تصدیق کردی ان ڈپازٹس کی مدت رواں ماہ ختم ہونے جا رہی ہے، اسٹیٹ بینک