سونا کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے تناظر میں پاکستان میں بھی نرخوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے
گاڑیوں کی خریداری کیلئے قرضوں میں نصف فیصد کمی سالانہ بنیاد پر آٹو فنانسنگ میں آٹھ اعشاریہ سات فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، اسٹیٹ بینک