اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کا زبردست آغاز، انڈیکس ایک لاکھ 16 ہزار کی ریکارڈ سطح پار کرلی کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن گزشتہ ہفتوں سے جاری تیزی کا رجحان غالب رہا