اپنی نااہلی چھپانے کیلئے سوئی گیس کمپنی کا صارفین کو 11 ارب روپے کے زائد بل بھیجنے کا انکشاف چوری، سلومیٹر اور پی یو جی کے نام پر اربوں روپے کا بوجھ صارفین پر ڈالا گیا۔
موسمیاتی تبدیلیوں سے پاکستان کے مستقبل کو شدید خطرات لاحق، 75 سال بعد کس حال میں ہوگا؟ ایشیائی ترقیاتی بینک نے خوفناک رپورٹ جاری کردی