اب کوئی بھی ملک ڈیپازٹ اور قرض رول اوور کرنے کو تیار نہیں ہے، وزیر خزانہ عطیات سے ملک نہیں چلتے ٹیکسز پر چلتے ہیں، محمد اورنگزیب
حکومت کا سردیوں میں بجلی کے اضافی استعمال پر 26 روپے فی یونٹ تک ریلیف کا اعلان بجلی سہولت پیکیج کا اطلاق گھریلو، صنعتی اور کمرشل صارفین پر بھی ہوگا، وزارت توانائی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس نے نیا ریکارڈ قائم کردیا پچھلے روز کاروبار کے اختتام پر اسٹاک مارکیٹ 92,520 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔