ٹیکس کیلئے کسی کو ہراساں نہیں کیا جائے گا، نان فائلر گاڑیاں، جائیدادیں نہیں خرید سکے گا، وزیر خزانہ معیشت کی بہتری کے لیے ہمیں مشکل فیصلے کرنا ہوں گے، محمد اورنگزیب