کراچی والوں کیلئے بُری خبر، نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی مہنگی کرنے کا اعلامیہ جاری کردیا
ہفتہ وار مہنگائی میں معمولی کمی، سالانہ شرح 15.15 فیصد ریکارڈ ایک ہفتے کے دوران 13 اشیائے ضرورت کی قیمت بڑھی، 28 کی قیمتوں میں استحکام رہا۔
اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ رقم، وزیراعظم کی قوم کو مبارکباد 100 انڈیکس ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، 100انڈیکس میں 1100 پوائنٹس اضافہ