’کوئی بھی پرانی موٹر سائیکل دو، نئی لے جاؤ‘: یاماہا نے زبردست آفر متعارف کرا دی 'اپنی سواری کو اپ گریڈ کرنے کے اس شاندار موقع سے محروم نہ ہوں'