انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے روپے میں معمولی استحکام جمعہ کو قیمتِ خرید 277 روپے 52 پیسے اور ٰقیمتِ فروخت 277 روپے 72 پیسے رہی۔
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ایک بار پھر نیا ریکارڈ قائم 100 انڈیکس پہلی بار 83 ہزار کا سنگ میل عبور کرگیا