ایل پی جی کی قیمت بڑھ گئی اوگرا کے ماہانہ جائزے میں قیمتوں میں اضافے کی وجہ سعودی آرامکو-سی پی میں 3.84 فیصد اضافے کو قرار دیا گیا
ایف بی آر نے انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی تاریخ میں توسیع کردی انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 14 اکتوبر مقرر، نوٹیفکیشن جاری