اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں 2 فیصد کمی کردی اس وقت بنیادی شرح سود 19.5فیصد ہے، صنعت کاروں کا شرح سود میں 5فیصد کمی کا مطالبہ
منی بجٹ کی تیاریاں، نان فائلرز کیلئے جائیداد، گاڑیاں خریدنے پر پابندی کی تجویز ایف بی آر نان فائلرز کو 3 کیٹیگری میں تقسیم کرنے کی تجویز بھی زیرغور
ملک بھر میں پیٹرولیم کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان حتمی قیمت کا تعین 12 تا 14 ستمبر کی عالمی مارکیٹ کے اتار چڑھاؤ کے مطابق ہونے کا امکان