تقریباً ڈیڑھ کروڑ پاکستانی 97 ارب روپے بینکوں میں رکھ کر بھول گئے ایک کروڑ چالیس لاکھ اکاؤنٹس میں پچھلے دس سال سے رقم پڑی ہوئی ہے
ایف بی آر نے آسان ٹیکس ریٹرن فارم جاری کردیا، نعیم میر تاجر احتجاج کا راستہ چھوڑیں اور مذاکرات کی میز پر آجائیں، نعیم میر