راشد محمود لنگڑیال چیئرمین ایف بی آر تعینات گریڈ 21 کے راشد لنگڑیال سیکریٹری پاور کی خدمات انجام دے رہے تھے
سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر کمی عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 17 ڈالر کم ہوکر 2393 ڈالر فی اونس ہے۔
وزارت خزانہ نے اپنے ملازمین کو 24 کروڑ بانٹ دیے، انکم ٹیکس بچانے کیلئے کیا طریقہ اپنایا فنانس ڈویژن کے آڈٹ کے دوران یہ انکشاف ہوا