گزشتہ مالی سال میں اسٹیٹ بینک کا سرپلس 972 ارب 18 کروڑ رہا نان ٹیکس ریونیو میں پیٹرولیم لیوی کا حصہ سب سے زیادہ یعنی 1019 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا۔
ٹریکٹرز پر سیلز ٹیکس 10 سے 14 فیصد کرنے کی تیاری حالیہ بجٹ میں وفاقی حکومت نے ٹریکٹرز پر چُھوٹ ختم کرتے ہوئے 10 فیصد سیلز ٹیکس نافذ کیا تھا۔
جین زی انقلاب کے بعد بنگلہ دیش میں پہلے عام انتخابات، بی این پی اور جماعت اسلامی میں کانٹے کا مقابلہ متوقع