پاکستان میں سونے کی قیمتیں آسمان چھونے لگیں گزشتہ روز ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1200 روپے کا اضافہ ہوا تھا
لوگ ڈراتے ہیں بڑے قرضے ہیں یہ ہوجائے گا کچھ نہیں ہوگا، اسحاق ڈار معاشی ترقی کے لیے ایکسپورٹ کو بڑھانا چیلنج ہے، ترقی کے سفر میں آنے کے لیے اسپیڈ بریکرزختم کرناہوں گے، وزیر خارجہ