تاجردوست اسکیم کا دائرہ وسیع، 42 شہروں کی فہرست جاری رجسٹرڈ تاجروں سے 100 سے ایک ہزارروپے تک ماہانہ ایڈوانس ٹیکس لیا جائےگا۔
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں دو روزکی شدید مندی کے بعد تیزی ٹریڈنگ کے دوران ایک ہزارسے زائد پوائنٹس کا اضافہ