اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی تیزی کا رجحان برقرار، 100 انڈیکس میں 728 پوائنٹس اضافہ انڈیکس 79 ہزار 552 پوائنٹس پر بند
ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت 18 سال کی کم ترین سطح پر آگئی گزشتہ مالی سال تک پیٹرولیم مصنوعات کی مجموعی فروخت 8 فیصد کم رہی
پاکستان کا چین کی کیپٹل مارکیٹ میں پانڈا بانڈ جاری کرنے کا فیصلہ پانڈا بانڈ کا حجم 30 کروڑ ڈالر تک ہونے کا امکان ہے، ذرائع