سندھ ریونیو بورڈ نے جون میں ریکارڈ ریونیو اکٹھا کرلیا 14 سالوں میں کسی ایک ماہ میں جمع ہونے والی یہ سب سے بڑی رقم ہے
آئی ایم ایف سے پروگرام جلد طے ہو جائیگا، نان فائلر کی اصطلاح ختم کرینگے، وزیر خزانہ کا تنخواہ دار طبقے پر بوجھ بڑھنے کا اعتراف نئے مالی سال میں جانے سے پہلے کوشش تھی کہ ہم سارا بیک لاگ ختم کرسکیں، محمد اورنگزیب