پاکستان کا متحدہ عرب امارات سے ایک ارب ڈالر قرض رول اوور کرانے کا فیصلہ وزیراعظم صدر یو اے ای کو ایک ارب ڈالر قرض رول اوور کرنے کی درخواست کریں گے
واپڈا کا غیر قانونی طور پر نام استعمال کرنے والوں کیخلاف قانونی کارروائی کا اعلان واپڈا کا نام غیر قانونی طور پر استعمال کرنے والی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کا انکشاف