ایک سال میں بےروزگار پاکستانیوں کی شرح میں7فیصد کمی روزگارسے متعلق اعتماد 5سے15 فیصد ہوگیا،اپسوس پاکستان
آئی ایم ایف نے چاروں صوبوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے ترقیاتی منصوبے مانگ لیے پنجاب اور سندھ نے تفصیلات شیئر کردیں، بلوچستان، پختونخوا، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان پلان شیئر کرنے سے گریزاں
مہنگائی کی شرح عمران خان دور سے نیچے آگئی مئی میں شہروں میں مہنگائی کی شرح 2.80 فیصد اور دیہاتوں میں 3.89 فیصد کم ہوئی، محکمہ ادارہ شماریات